تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد عدنان اکبری نقیبی ، یاز ، محمد تابش صدیقی ، لاریب مرزا ہادیہ , La Alma
    اور سب لوگ جنہوں نے پارٹی کی تیاریوں میں عملی حصہ لیا۔ سب کا بہت بہت شکریہ۔
    نیز سب میزبان محفلین اور معزز مہمانان گرامی کی تشریف آوری کا بھی شکریہ
    اور بہت ہی محترم- منتظم جناب نبیل ، انتہائی قابلِ احترام استادِ گرامی جناب الف عین ، جناب زیک کے بھی ممنون ہیں کہ انہوں نے پارٹی کو رونق بخشی۔ جناب ابن سعید اور ساتھی مدیران کے تعاون کے لئے بھی شکرگذار ہیں۔
    آپ سب سے درخواست ہے کہ یہاں تشریف لے چلئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    واہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    توبہ ہے بھئی ۔۔ذرا سا صبر کیا کریں۔ غلطی بندوں سے ہی ہوتی ہے۔ ایک منٹ تو دیا کریں کم از کم درست کرنے کے لئے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اتنی تاریخی شخصیت کو آپ محفل میں لائیں تعریف تو بنتی تھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    طنزیہ مزاح! آہ!:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    تازہ تازہ "طنزانیہ" سے لوٹے ہیں تو کچھ طنز تو حق بنتا ہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کچھ!:-o
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس سیڑھی پر چلنے والے قدم کہاں سے لائے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر