تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
محمد عدنان اکبری نقیبی ، یاز ، محمد تابش صدیقی ، لاریب مرزا ہادیہ , La Alma
اور سب لوگ جنہوں نے پارٹی کی تیاریوں میں عملی حصہ لیا۔ سب کا بہت بہت شکریہ۔
نیز سب میزبان محفلین اور معزز مہمانان گرامی کی تشریف آوری کا بھی شکریہ
اور بہت ہی محترم- منتظم جناب نبیل ، انتہائی قابلِ احترام استادِ گرامی جناب الف عین ، جناب زیک کے بھی ممنون ہیں کہ انہوں نے پارٹی کو رونق بخشی۔ جناب ابن سعید اور ساتھی مدیران کے تعاون کے لئے بھی شکرگذار ہیں۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ یہاں تشریف لے چلئے۔
 
جی بالکل۔ کیک کو پہلے سیڑھی لگائی گئی، پھر کھایا گیا۔
کچھ یوں
banh-cuoi-5-tang-roi-hinh-thap-nui-dep.jpeg
اس سیڑھی پر چلنے والے قدم کہاں سے لائے؟
 
Top