تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
image.png

کچھ جھنڈیاں میں لے آئی ہوں۔ ابھی ڈھیروں آنی چاہیئں۔ کون لائے گا۔ جلدی کریں۔ سامان آئے گا تو کام شروع ہوگا ناں!
 

جاسمن

لائبریرین
آپا جی یہ سیمپل دیکھ لیں جھنڈیوں کا ۔
عدنان!
میں تو پریشان ہورہی تھی کہ جھنڈیاں کیسے لینے جاؤں میں۔ ابھی ڈھیروں کام پڑے ہیں۔ آپ ایک اچھے بھائی ہیں۔ شاباش!
بہت ہی زبردست جھنڈیاں ہیں۔ لیکن یہ بہت کم ہیں۔ ابھی آپ کو اور بھی لانی ہوں گی مختلف ڈیزائن اور رنگوں کی۔
 

جاسمن

لائبریرین
یہ جو لوگ اِدھر اُدھر پھر رہے ہیں۔۔۔آئیں ذرا اِس طرف۔ ناں مجھے یہ بتائیں کہ تیاری کے بغیر آپ کا کوئی بھی پراگرام کامیاب ہوسکے گا؟
 

جاسمن

لائبریرین
غبارے لانے کا کام علیحدہ ہے۔ عدنان! آپ پہلے جھنڈیاں پوری کر لیں۔ پھر غبارے بھی ڈھیروں لانے ہیں۔
 
Top