تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
مشاعرہ کے لیے ہال سیٹ کر رہا تھا، اس لیے تاخیر ہو گئی۔
IMG_20180707_155733.jpg
تابش! آپ نے یہ ہال اکیلے سجایا ہے یا کوئی اور بھی آپ کے ساتھ تھا؟
زردست پہ ڈھیروں زبریں۔
 

جاسمن

لائبریرین
image.jpg

عدنان! اللہ کا واسطہ! اتنا اوپر جا کر جھنڈیاں کیوں سجا رہے ہیں۔ گر گرا گئے خدانخواستہ تو !!!جلدی سے نیچے آتریں۔
 
Top