تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
زیک بھائی نے کچھ دن پہلے دورہ تنزانیہ کیا ہے وہ ایک جنگل قبیلے کے سردار کو بھی محفل کے جشن میں شرکت کی دعوت دے آئے ٹھے ۔ وہ لوگ بھی آ گئے ہیں ،آپاجی آپ ذرا ان کے رہنے کا بندوبست کریں ۔
images
زیک کو آواز دے دیجیے گا۔ کدھر ہیں۔ کہیں سیر پہ تو نہیں چلے گئے۔ اِن کا بھی کوئی حال نہیں۔ یہاں اتنے کام ہیں۔ تنزانیہ سے لوگوں کو مدعو کر آئے اور خود غائب ہیں۔:)
 
آپ نے اتنے کم وقت میں بہت کام کر لئے ہیں۔ اب چائے پی لیں اور کچھ آرام کریں۔ کوئی ہے ادھر؟ تابش کے لئے چائے لادیں۔
IMG20180707130622.jpg

اب امی کے ہاتھ سے بنی چائے کے سامنے کسی اور چائے کا کیا مقابلہ؟ وہ بھی کافی کے کپ میں۔
 
Top