تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

فہیم

لائبریرین
یہاں محفل کی تمام تقریبات کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔
درس و تدریس تو نہیں، البتہ مشاعرہ تو شامل ہے۔ :)
یہ نیچے ملاحظہ ہو۔

ماشاءاللہ، اگر قران کی تدریس کے لیے یہ سجاوٹ کی گئی ہے تو شادی پر کیا کرتے ہوں گے۔ :)
 

La Alma

لائبریرین
ٹھہریے !!!! ایک نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے ۔ یہ وحشی مہمان کہہ رہے ہیں جو تیاریوں میں سب سے بڑھ چڑھ کر حصّہ لے گا وہ اسے اپنے ساتھ لے کے جائیں گے۔ :p
 

یاز

محفلین
آتش بازی کی ذمہ داری ہماری

fireworks-animated-gif-38.gif
 

یاز

محفلین
Top