تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
image.jpg

عدنان! اللہ کا واسطہ! اتنا اوپر جا کر جھنڈیاں کیوں سجا رہے ہیں۔ گر گرا گئے خدانخواستہ تو !!!جلدی سے نیچے آتریں۔
 
Top