تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

یاز

محفلین
کوئی سٹیک کا بندوبست ہے؟ یا پھر مٹن کی چانپیں۔ مجھے ویسے اگر دنبہ کے ساتھ افغانی نان کھلا دو تو بھی پارٹی میں شامل ہوجاؤں گا۔ زیادہ فرمائشی پروگرام نہیں ہمارا۔
لیجئے حضور! "ایک" پلیٹ بریانی حاضر ہے۔
images
 

جاسمن

لائبریرین
جی جناب!
محترم نبیل اورمحترم زیک نے کیک کاٹ لیا ہے اور پہلا ٹکڑا محترم الف عین نے لے کے سب کے لئے کیک کھانے کا اشارہ دے دیا ہے۔ تو آئیے کیک کھائیں۔۔۔۔اور باقی کھانا بھی کھل گیاہے۔
 

یاز

محفلین
عندلیب راجہ بہنا ، مریم افتخار بہنا ، نور سعدیہ شیخ ، ام اویس بہنا، حمیرا عدنان آپی ۔۔آجائیں بھئی سب۔۔ یاز سرجی سارا کیک کھاجائیں گے۔۔:p جلدی آئیں سب۔۔ کہاں رہ گئیں ہیں۔
فکر نہ کریں، کیک ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بہت سے کیک منگوائے گئے ہیں۔
.facebook_-947175717-1.jpg
 
Top