محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یعنی کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز 😊موجودہ دور میں تو سب ہی ٹیکس دیتے ہیں تو سب ہی ذمی ہے۔ البتہ ذمی کا جو دوسرا معنی ہے وہ یہ کہ یہ لوگ ریاست کی ذمہ داری ہوتے ہیں۔ تو ہماری ریاست ذمہ داری نبھانے کے معاملے میں اکثریت اور اقلیت دونوں کے ساتھ برابری کا سلوک کرتی ہے۔ اس لئے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔