طارق شاہ

محفلین

مرہونِ مِنّت اُن سبھی احباب کا ہُوں، جو !

ہو مُعترِف سُخن کے مِری نکتہ چیں رہے

شفیق خلش
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین

صُبْح پُھوٹی، تو آسماں پہ تِرے
رنگِ رُخسار کی پُھوہار گِری

رات چھائی، تو رُوئے عالَم پر
تیری زُلفوں کی آبشار گِری

فیض احمد فیض
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top