آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ہاہاہا
توبہ ھے

میں نے تو صرف دیکھنا تھا کتنے بال جھڑیں گے
یہ خطرہ ھے تو پلیززززززززززززززز نہ لگائیے گا، ویسے‌آپ کو پتہ کیسے چلا تھا کہ رشتے بھیجنے والی لڑکیاں ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
شادی شدہ ہوں تو سمجھ لیں کہ اس معاملے میں تجربہ کار ہوں۔

اور جب مجھے غصہ ہی نہیں آتا تو میرے بال کیونکر جھڑیں گے۔
 

خوشی

محفلین
شکر ھے نہیں ھے کیونکہ مجھے بیلن سے بہت ڈر لگتا ھے اکژ شوہروں کی اسے سے پٹائی ہوتی ھے آپ کو ھے کوئی تجربہ
 

تیشہ

محفلین
مجھے بہت غصہ آتا ہے جب جب کوئی ڈے آتا ہے بس ۔۔ اللہ جانے لوگوں کو کیا ہونے لگتا ہے اس کے خلاف لکھ لکھ لکھ لکھ صفحے کالے کرتے ہیں :idontknow:
اففففففففففف :skull:
 

مدرس

محفلین
غصہ نہ آنے کا عویٰ آپ کے اندر عیب کا پتہ دیتا کا مل شخص کو غصہ ضرور آتا ہے
اگر نہ آئے تو یہ عیب ہے
 

شمشاد

لائبریرین
صاحب میں کہیں پہلے لکھ چکا ہوں کہ غصہ آتا ہے اور صرف اس بات پر کہ کہیں بھی جانا ہو، اہل خانہ دیر کر دیتے ہیں، حالانکہ پتہ بھی ہے کہ اتنے بجے جانا ہے، یہاں تک کہ رمضان میں افطاری پر جانا ہے، پتہ بھی ہے کہ فلاں دن جانا ہے پھر بھی اتنی دیر کر دیتی ہیں کہ راستے میں ہی افطاری ہو جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top