آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں اپنی فوٹو نہیں لگا سکتا۔ ایک دفعہ لگائی تھی کہ رشتے آنے شروع ہو گئے تھے جبکہ میں پہلے ہی شادی شدہ ہوں۔ اب دوبارہ یہ خطرہ مول نہیں لے سکتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top