آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے یہ روزانہ کی خوراک ہے۔ ویسے اس خوراک سے جان شان بھی بنتی ہے کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تصور میں جب اتنی سوہنی سوہنی خوبصورت صورتیں پھر رہی ہوں تو ان کو تصور میں لانے کی کیا ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج مجھے دفتر سے چھٹی کرتے وقت اپنے آپ پر غصہ آیا، وہ اس لیے کہ کسی کا بھلا کیا، الٹا وہ میرا نقصان کرنے کے در پر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو غصے میں بالکل بھی نہیں ہوتا۔ اور کل والی بات ختم ہو گئی۔

آج ابھی تک تو غصہ نہیں آیا۔
 

زہیر

محفلین
جب کوئی اللہ سے گلا کرے
جب کوئی صاف جھوٹ بولے
جب کوئی لاپرواہی کرے
جب کوئی کسی کے بھی احسان کی ناقدری کرے
جب کوئی ظلم کرے
میرے خیال میں اتنا کافی ہے۔ باقی اپنی زات پے سب برداشت ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top