اس آئی کن میںکوئی خاص بات ہے کیا ؟
مجھے آج ابھی تک کسی بات پر غصہ نہیں آیا۔
۔۔ غصے والے لوگ صیح ہوتے ہیں ، غصہ آتا ہے تو جو دل میں ہوتا ہے نکال باہر کرتے ہیں (میری جیسے ، ، 
جی کیوں اور کس پر آیا ہوا ہے بتائیں ذرہ
کیوں آیا ہوا تو اس وجہ ہے پاکستان سے بہت دیر ہو گئی۔
کس پر آیا ہوا ہے تو پریوں پر غصہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
مجھے بہت غصہ آتا ہے جب کو ئی طنز کرے میرا دل کر تا ہے اس کا سر پھا ڑ دوں![]()
یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ مجھے اس پر غصہ آیا ہوا ہے
نہیں جناب مجھے تو اپنے بوس پر غصہ آیا ہوا تھا اور آج بھی ان پر غصہ آ رہا ہے
پر مجھے سر پھڑوانے سے ڈر نہیں لگتا ذرا بھیپھاڑ دو سر جس کا جی چاہے۔ میری طرف سے اجازت ہے۔ لیکن خود ہیلمٹ پہن لینا۔
