خرم شہزاد خرم
لائبریرین
جھلے جو ہوئے ۔۔۔۔۔ایسی حرکتوں سے بلکل میرے بھائی نہیں لگتے ہو![]()
اور جب میں اچھی اچھی باتیں کرتا ہوں یا پھر عقلمندی کی باتیں کرتا ہوں تو اس وقت آپ میری بہن نہیں لگتی


جھلے جو ہوئے ۔۔۔۔۔ایسی حرکتوں سے بلکل میرے بھائی نہیں لگتے ہو![]()


اور جب میں اچھی اچھی باتیں کرتا ہوں یا پھر عقلمندی کی باتیں کرتا ہوں تو اس وقت آپ میری بہن نہیں لگتی![]()

مجھے آجکل غصہ بہت آتا ہے چھوٹی چھوٹی باتوںپر
اسی لیے میں نے فیس بُک کی جان ہی چھوڑ دی ہے۔
مجھے خود فیس بک کچھ پسند نہیں آئی![]()
لوگ اللہ جانے کیا کچھ شئیر کرتے رہتے ہیں اور پھر اگر وہاں کچھ کمنٹس نا کئے جائیں تو انکے مُوڈ بنے ہوئے ہوتے ہیں

مجھے غصہ آتا ھے جب کوئی مجھے یہ کہے کہ غصہ میں لگتی ہو

آپ بڑے غصے میں لگ رہی ہیں ۔ ۔ 