آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفل پر ویسے ہی جنوں کا سایہ ہے ایک دو رکن ہی فعال نظر آتے ہیں پھر وہ بھی غائب :)
ہاں تو اسی بات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے سوچئیے کہ اگر سبھی غائب ہو گئے تو کیا ہو گا۔ ہمارے خیال میں تو محفل پہ زیادہ فعال رہنے کی کوشش کرنی چاہئیے ۔
 
ہاں تو اسی بات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے سوچئیے کہ اگر سبھی غائب ہو گئے تو کیا ہو گا۔ ہمارے خیال میں تو محفل پہ زیادہ فعال رہنے کی کوشش کرنی چاہئیے ۔
زوم پر تو صرف آدھا گھنٹے کی میٹنگ ہوا کرے گی وہ بھی ایک ہفتے میں ایک بار ہی ان شاء اللہ
 
Top