آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں آتے آتے ایک ایک آم کم ہوتا جائے گا اور ہمارے حصے گھٹلیاں ہی آنی ہیں۔ اور ان سے پیڑ اگانے تک ہم ہوں نہ ہوں۔ ویسے ہوتا تو ایسا ہی ہے کہ پیڑ کوئی اگاتا ہے پھل کوئی کھاتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
یہاں آتے آتے ایک ایک آم کم ہوتا جائے گا اور ہمارے حصے گھٹلیاں ہی آنی ہیں۔ اور ان سے پیڑ اگانے تک ہم ہوں نہ ہوں۔ ویسے ہوتا تو ایسا ہی ہے کہ پیڑ کوئی اگاتا ہے پھل کوئی کھاتا ہے۔
نہیں نہیں نیت صاف منزل آسان ۔۔۔ایک مرتبہ ہم نے رضا کو دو پیٹیاں بھیجیں۔۔جو ٹائم دیا اُس سے لیٹ ہو گئیں ہم نے شکایت کی اُس کورئیر کے سی ای او کو ۔۔۔ اُس نے دو کی جگہ چار پیٹی رضا کو بھجوا دیں ۔۔رضا صاحب اتنے خوش سارے دوستوں کی دعوت ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیے قہوا حاضر ہے۔

BlackTea4-500x500.jpg
 
Top