آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

ناعمہ عزیز نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 29, 2010

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ابھی پرانے دھاگے میں میں کچھ پیغامات باقی تھے ،
    پر میں سوچا کہ نیا دھا گہ تو میں نے شمشاد بھائی کو کھولنے نہیں دینا اس لئے اب ہی کھو ل کے جاتی ہوں ۔
    سو نئے دھاگے میں سب کو



    خوش آمدید
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اب سر میں درد شروع ہو گیا ہے، اس لیے میں تو چلی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سوچ رہا ہوں کہ ناعمہ کو اتنی جلدی کس بات کی تھی کہ نیا دھاگہ کھول لے۔
     
  4. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    ناعمہ کو ہر بات کی جلدی ہو تی ہے بھائی اس میں سوچنے کی کیا بات ہے
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے یہ تبسم نے ڈیڑھ سال بعد یہ دھاگہ کہاں سے کھوج نکالا۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ناعمہ نے ڈیڑھ سال پہلے لکھا تھا، اور آج بھی اس کے سر میں درد ہے۔
     
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوہ میرے خدا یہ کہاں سے نکال لیااااااااااااااااااااااااااا:rolleyes:؟؟؟؟؟

    خیر سر کا درد بھی میرے جیسا ہی ڈھیٹ ہے جیسے میں آپ کا ادھار واپس نہیں کرتی ویسے یہ بھی میری جان نہیں چھوڑتا :laugh:
     
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہاہاہاہہاہا ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے جی :):-P
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بس تو پھر طے ہے، جس دن تم میرا ادھار واپس کر دو گی، یہ سر کا درد تمہیں چھوڑ دے گا۔
     
  10. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اب میں یہاں سے جانے کی سوچ رہی ہوں
     
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں نہیں وہ تو میں نے یونہی مثال کے طور پر کہہ دیا آپ کے ادھار سے میں نے آئسکریم کھا لی تھی لالہ آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ کھا لینا:rolleyes:
     
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ابھی تو آپ آئی ہو ویسے صبح صبح کیا ہو رہا ہے ؟؟؟:rolleyes:
     
  13. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    سردی بہت ہو رہی ہے اور مجھے کچن میں کام ہے 10 منٹ میں کام ختم کر آتی ہوں
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب پھر تم اپنی بات سے مُکر رہی ہو۔ اور میں نے کبھی بھی نہیں کہا کہ میرے دیئے ہوئے ادھار سے آئسکریم کھا لینا۔
     
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اچھا تو جو آپ نے کہا تھا مجھے کہ آئسکریم کھا لینا میری تصویری کہانی میں وہ کدھر سے کھاتی میں میرے پاس تو پیسے بھی نہیں تھے تو آپ کے پیسوں کی کھا لی بس:talktothehand:
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ میں نے اپنے ادھار دیئے پیسوں کی کھانے کی نہیں کہی تھی۔
     
  17. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اب تک آپ کو بھول جانا چھیے تھا بھائی پیسوں کو وہ دینے والی نہیں ہے
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,992
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہائے کیسے بھول جاؤں؟ بھلائے نہیں بھول سکتا یہ بات۔ آخر کو رقم دی ہوئی ہے۔
     
  19. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    بھائی ناعمہ کو عیدی دئی ہے سمجھ کر بھول جائیں بھائی
    اور اگلی بار یہ غلطی نا کرئیں
     
  20. غ۔ن۔غ

    غ۔ن۔غ محفلین

    مراسلے:
    2,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    میں سوچ رہی ہوں کہ یہ نیا سال اپنے دامن میں کیا کیا لایا ہوگا؟
    پھر یکلخت دل سے دعا نکلتی ہے کہ جو بھی ہو ہم سب مسلمانوں کے لیے بہت خیر و عافیت کا باعث ہو آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5

اس صفحے کی تشہیر