آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابھی پرانے دھاگے میں میں کچھ پیغامات باقی تھے ،
پر میں سوچا کہ نیا دھا گہ تو میں نے شمشاد بھائی کو کھولنے نہیں دینا اس لئے اب ہی کھو ل کے جاتی ہوں ۔
سو نئے دھاگے میں سب کو

خوش آمدید
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ ناعمہ نے ڈیڑھ سال پہلے لکھا تھا، اور آج بھی اس کے سر میں درد ہے۔
اوہ میرے خدا یہ کہاں سے نکال لیااااااااااااااااااااااااااا:rolleyes:؟؟؟؟؟

خیر سر کا درد بھی میرے جیسا ہی ڈھیٹ ہے جیسے میں آپ کا ادھار واپس نہیں کرتی ویسے یہ بھی میری جان نہیں چھوڑتا :laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
اوہ میرے خدا یہ کہاں سے نکال لیااااااااااااااااااااااااااا:rolleyes:؟؟؟؟؟

خیر سر کا درد بھی میرے جیسا ہی ڈھیٹ ہے جیسے میں آپ کا ادھار واپس نہیں کرتی ویسے یہ بھی میری جان نہیں چھوڑتا :laugh:
بس تو پھر طے ہے، جس دن تم میرا ادھار واپس کر دو گی، یہ سر کا درد تمہیں چھوڑ دے گا۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس تو پھر طے ہے، جس دن تم میرا ادھار واپس کر دو گی، یہ سر کا درد تمہیں چھوڑ دے گا۔
نہیں نہیں وہ تو میں نے یونہی مثال کے طور پر کہہ دیا آپ کے ادھار سے میں نے آئسکریم کھا لی تھی لالہ آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ کھا لینا:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں نہیں وہ تو میں نے یونہی مثال کے طور پر کہہ دیا آپ کے ادھار سے میں نے آئسکریم کھا لی تھی لالہ آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ کھا لینا:rolleyes:
اب پھر تم اپنی بات سے مُکر رہی ہو۔ اور میں نے کبھی بھی نہیں کہا کہ میرے دیئے ہوئے ادھار سے آئسکریم کھا لینا۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب پھر تم اپنی بات سے مُکر رہی ہو۔ اور میں نے کبھی بھی نہیں کہا کہ میرے دیئے ہوئے ادھار سے آئسکریم کھا لینا۔
اچھا تو جو آپ نے کہا تھا مجھے کہ آئسکریم کھا لینا میری تصویری کہانی میں وہ کدھر سے کھاتی میں میرے پاس تو پیسے بھی نہیں تھے تو آپ کے پیسوں کی کھا لی بس:talktothehand:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ یہ نیا سال اپنے دامن میں کیا کیا لایا ہوگا؟
پھر یکلخت دل سے دعا نکلتی ہے کہ جو بھی ہو ہم سب مسلمانوں کے لیے بہت خیر و عافیت کا باعث ہو آمین
 
Top