آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

تبسم

محفلین
میں سوچ رہا ہوں ۔۔ کہ :
میں اپنے تمام تر جذبات کا اظہار کما حقہ کیوں نہیں کرسکتا ہوں ۔۔
ہمیشہ کچھ نہ کچھ خلش بھر دیتا ہوں سامنے والے کے سینے میں سماعت میں بصارت میں۔۔
میں تو پوری نیک نیّتی سے سب کہتا ہوں تو سامنے والے کو دکھ ہی کیوں دیتا ہوں ؟؟
آخر کیوں ؟؟ اور مجھے کیا کرنا چاہیے ۔۔ ؟؟
بھائی سچ کسی کو بھی برداش نہیں ہو تا ہے
میں بھی یہی کر تی ہوں اُس کو بھی دوکھ دے تی ہوں خود بھی دوکھی ہو جاتی ہوں
اس لئے میں نے ایک کام کر نا شروع کیا ہے کچھ کہتی ہی نہیں ہوں خاموش ہو جاتی ہوں یا پھر نظرانداض کر دےتی ہوں
 
مغزل

جی بیٹا آپ ٹھیک کہتی ہو۔۔۔
مگر ہم نے حل نکال لیا ہے کہ ایسا سچ نہیں بولنا چاہیے جو سامنے والے کو دکھ میں مبتلا کرے ۔۔ :biggrin:
اور آپ خود بھی دکھ میں مبتلا ہوں دکھ دے کر۔۔
جیتی رہو گڑیا رانی سلامت شاد آباد کامران رہو۔۔۔۔
 
تبسم

محفلین
ان کو میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے۔
اچھا جی آپ یہ بھی کام کر تے ہیں آپ ناعمہ کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے سمجھ آتا ہے کیوں کے وہ آپ کو تنگ بہت کر تی ہے پر عائشہ نے کیا کیا ہے بھائی سوچ نے کی بات ہے اُس کا کیا قصور ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا جی آپ یہ بھی کام کر تے ہیں آپ ناعمہ کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے سمجھ آتا ہے کیوں کے وہ آپ کو تنگ بہت کر تی ہے پر عائشہ نے کیا کیا ہے بھائی سوچ نے کی بات ہے اُس کا کیا قصور ہے
وہ بھی تو اسی کی بہن ہے۔ وہ تم نے نہیں سُنا ہوا بڑی تو بڑی، چھوٹی سبحان اللہ
 
Top