آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

سروش

محفلین
نی ہائیسٹ کا پارٹ فور آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
آگیا اور چھا بھی گیا ۔ ۔۔۔
مارچ کے اواخر میں جب اس کا آفیشل ٹیلر ریلیز ہوا تو نیٹ فلکس کی آفیشل سائٹ اور آفیشل یوٹیوب چینل پر اٹلی اور اسپین کے لوگوں کے کمنٹس یہ تھے کہ ”اس کو مقررہ وقت سے پہلے ریلیز کردیں ، ایسا نہ ہو کہ ہم جب تک کرونا سے مر جائیں ۔۔۔!!“
یہ اب تک کا سب سے دم دار سیزن ثابت ہوا ہے ۔ آئی ایم ڈی بی پر ریٹنگ 8.7 اور گوگل پر 4.9 /5 ہے ۔
اس سیزن کے ساتھ نیٹ فلیکس نے اسکی 15 منٹ کی ڈاکومینٹری بھی ریلیز کی ہے وہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔

For_Nairobi#
 
آورکزئی

اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو دیکھتے ہیں۔۔۔۔ فی الحال اوٹ سائیڈر دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔
 
رانا

محفلین
ایک دوست کے دوست نے money heist کی بہت تعریف کی اور اسے دیکھنے کے لئے اپنے نیٹ فلیکس کی آئی ڈی بھی دی کہ سارے سیزن دیکھے بغیر تم سے رہا نہیں جائے گا۔ پہلی قسط دیکھی تو کوئی خاص نہیں لگی۔ اسے بتایا کہ پہلی قسط دیکھی مزہ نہیں آیا اس سے اچھی تو اوشین الیون تھی۔ اس کا ایسا موڈ آف ہوا کہ آج نیٹ فلیکس کھولا تو پتہ لگا اس نے دل برداشتہ ہوکر پاسورڈ ہی تبدیل کردیا ہے۔:)
 
سروش

محفلین
اس کا ایسا موڈ آف ہوا کہ آج نیٹ فلیکس کھولا تو پتہ لگا اس نے دل برداشتہ ہوکر پاسورڈ ہی تبدیل کردیا ہے۔
ظاہر ہے آپ نے دل آزاری کردی بندے کی ۔ ۔۔۔۔ LA Casa DE Papel a.k.a. Money Heist اور اوشین الیون!!! کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ تو بریکنگ بیڈ کو کراس کرے گی ۔۔

Bella_Ciao#
 
آورکزئی

محفلین
ایک دوست کے دوست نے money heist کی بہت تعریف کی اور اسے دیکھنے کے لئے اپنے نیٹ فلیکس کی آئی ڈی بھی دی کہ سارے سیزن دیکھے بغیر تم سے رہا نہیں جائے گا۔ پہلی قسط دیکھی تو کوئی خاص نہیں لگی۔ اسے بتایا کہ پہلی قسط دیکھی مزہ نہیں آیا اس سے اچھی تو اوشین الیون تھی۔ اس کا ایسا موڈ آف ہوا کہ آج نیٹ فلیکس کھولا تو پتہ لگا اس نے دل برداشتہ ہوکر پاسورڈ ہی تبدیل کردیا ہے۔:)

اب دیکھ لیا کہ نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اگر نہیں۔۔۔۔۔ تو دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔ مزیدار ہے۔۔۔۔
 
زاہد لطیف

محفلین
ظاہر ہے آپ نے دل آزاری کردی بندے کی ۔ ۔۔۔۔ LA Casa DE Papel a.k.a. Money Heist اور اوشین الیون!!! کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ تو بریکنگ بیڈ کو کراس کرے گی ۔۔

Bella_Ciao#
میرے ایک دوست نے بھی بڑی تعریف کی ہے منی ہائسٹ کی۔ بریکنگ بیڈ کا تاحال تو کوئی ثانی نہیں ملا لیکن دیکھتے ہیں۔
 
رانا

محفلین
ظاہر ہے آپ نے دل آزاری کردی بندے کی ۔ ۔۔۔۔ LA Casa DE Papel a.k.a. Money Heist اور اوشین الیون!!! کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ تو بریکنگ بیڈ کو کراس کرے گی ۔۔

Bella_Ciao#
اب تو ہمیں بھی احساس ہورہا ہے کہ دل آزاری نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔۔۔ ارے بھئی اپ غلط سمجھے۔۔ اس کا تعلق اخلاقیات سے بالکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس وجہ سے احساس ہورہا ہے کہ ایک عرصے سے خواہش تھی کہ ہمیں بھی نیٹ فلیکس تک رسائی ہو۔ جب اس نے پاسورڈ دیا تو ہم بڑے خوش ہوئے کہ اب ہم بھی نیٹ فلیکس دیکھ سکتے ہیں۔ دوستوں سے مشورہ کرکے اچھی اچھی موویز کی لسٹ بھی بنانا شروع کردی تھی۔۔۔ لیکن ہائے نصیب۔۔۔ ابھی تو لسٹ بنانا شروع ہی کی تھی کہ نیٹ فلیکس ہاتھ سے نکل گیا۔:unsure:
 
وجی

لائبریرین
میرے ایک دوست نے بھی بڑی تعریف کی ہے منی ہائسٹ کی۔ بریکنگ بیڈ کا تاحال تو کوئی ثانی نہیں ملا لیکن دیکھتے ہیں۔
ہم نے دیکھنی شروع کی تھی کوئی تین سے چار قسطیں دیکھ کر چھوڑ دیں
خیر بریکنگ بیڈ نہیں دیکھا لیکن کیا آپ نے "دا وائر" The Wire دیکھی ہے ۔
 
سین خے

محفلین
Mrs. America دیکھنا شروع کی ہے۔ حیرت انگیز طور پر Phyllis Schlafly کے فیمنسٹ موومنٹ کے خلاف دلائل ہمارے معاشرے میں خواتین کے جاب کرنے پر پائے جانے والے اعتراضات سے کافی ملتے جلتے ہیں۔
 
سین خے

محفلین
The Morning Show کچھ عرصے پہلے دیکھی تھی اچھی سیریز ہے۔ می ٹو موومنٹ کے نتیجے میں میڈیا پر پڑنے والے اثرات پر ہے۔ لیکن ایک چیز اور جو دلچسپ ہے وہ ذمہ داران کا ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنا اور اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرنا ہے۔ کیسے وقت بدلنے پر انسان اپنی ترجیحات بھی بدل لیتا ہے۔
 
فاطمہ گل
ترکش ڈرامہ ہے آج کل یہ ہی دیکھ رہی ہوں
image-1_zps88817f05.jpg
یے اردو میں ھے یا ترکی زبان میں
 
ابن توقیر

محفلین
ایمزون Prime Video کی ٹی وی سیریز Just Add Magic کے تین سیزن اور پھر Just Add Magic: Mystery City آخرکار ختم کر ہی لی۔مجھے پہلے تین سیزن زیادہ پسند آئے جبکہ بھانجی کو مسٹری سٹی اچھا لگا۔اگلی بار زندگی نے وفا کی اور عمار کو پسند آیا تو دوبارہ سے پوری سیریز عمار کےساتھ دیکھنے کا ارادہ ہے۔

MV5BMDczMjEwMDYtNjQ3NS00NjE2LTkxM2MtOTc0ZWY0YjkwZTcxXkEyXkFqcGdeQXVyNjI4OTg2Njg@._V1_.jpg

ٹائٹل سے یقیناً اندازہ ہوگیا ہے کہ یہ سیریز خالص "ہم" بچوں کے لیے ہے۔
 
آخری تدوین:
ایمزون Prime Video کی ٹی وی سیریز Just Add Magic کے تین سیزن اور پھر Just Add Magic: Mystery City آخرکار ختم کر ہی لی۔مجھے پہلے تین سیزن زیادہ پسند آئے جبکہ بھانجی کو مسٹری سٹی اچھا لگا۔اگلی بار زندگی نے وفا کی تو دوبارہ سے پوری سیریز عمار کےساتھ دیکھنے کا ارادہ ہے۔
سر ميں کوئی سیریز نھیں دیکھتا

MV5BMDczMjEwMDYtNjQ3NS00NjE2LTkxM2MtOTc0ZWY0YjkwZTcxXkEyXkFqcGdeQXVyNjI4OTg2Njg@._V1_.jpg

ٹائٹل سے یقیناً اندازہ ہوگیا ہے کہ یہ سیریز خالص "ہم" بچوں کے لیے ہے۔
 
Top