آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    453
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    ارطغرل پہلا سیزن دیکھ چکے۔ اب دوسرے کی باری۔۔۔ کمال کا ہے !!!
    ہمارے بعض احباب نے کہا کہ گیم آف تھرونس سے اچھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,082
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہممم یہ لڑی دیکھی تو اچھے اچھے suggestions ملے ہیں۔

    آجکل ذرا فراغت کم ہی ملتی ہے۔ یوٹیوب فیڈ میں ایک نئے ڈرامی سیریل "جھوٹی" کا suggestion دیکھا تو پہلی قسط دیکھ لی۔ اچھا ڈرامہ لگا۔ اداکاری "میرے پاس تم ہو" سے تو بہت بہتر لگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,958
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آلٹرڈ کاربن کا دوسرا سیزن آ گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,352
    اس سیریز کا لنک دیں یا انگریزی میں لکھ دیں۔
     
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,664
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    Altered Carbon
    پہلا سیزن نیٹ فلیکس پر موجود ہے۔ چلیے اسے دیکھتے ہیں کل سے!
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,352
    نیٹ فلیکس تو ہے میرے پاس۔ جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,664
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دوسرا سیزن 27 فروری کو آرہا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,093
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    Better Call Saul کا سیزن 5 شروع ہوچکا ہے ۔
    AMC اور نیٹ فلیکس پر شیڈول مندرجہ ذیل ہے ۔
    [​IMG]

    واضح رہے کہ نیٹ فلکس پر امریکہ اور کینیڈا میں نشر نہیں ہوگا۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 24, 2020
    • زبردست زبردست × 1
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایمزون پرائم کی سیریز The Test دیکھ رہا ہوں۔
    فین شین تو ادارہ اسکا سنیک پیک اور ٹریلر دیکھ کر ہی ہو گیا تھا۔ البتہ پہلی کچھ اقساط دیکھ کر تو ادارہ پنکھے کے ساتھ لاٹو شاٹو بھی ہو گیا۔ شاندار ترین است !!!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,958
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آخر پورا دیکھ لیا۔ بہترین! پہلے سیزن سے بھی خوب
     
    • متفق متفق × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,352
    کورونا وائرس کی وجہ سے کافی فراغت ہو گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,958
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ویسٹ ورلڈ کا تیسرا سیزن شروع ہو گیا ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ ساتھ ساتھ دیکھوں یا آخر میں اکٹھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,352
    اگر کورونا وائرس کی وجہ سے گھر پر ہی ہیں تو ساتھ ساتھ دیکھ لیں
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,958
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فلپ روتھ کی لکھی کتاب پر مبنی آلٹرنیٹ ہسٹری سیریز دا پلاٹ اگینسٹ امریکا کی پہلی قسط کافی اچھی تھی

    The Plot Against America
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 21, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,352
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,352
    ساتھ حوالہ یا ربط بھی دیا کریں۔ سرچ کرنے میں کافی وقت لگتا ہے۔
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,958
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    باقی کا سیزن دیکھ رہا ہوں
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,352
    میں نے تو دیکھ بھی لیا۔ زبردست تھا
     

اس صفحے کی تشہیر