1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,196
    موڈ:
    Relaxed
    سین خے بلیک لسٹ 15ویں قسط سے دوبارہ ٹریک پر آگئی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,196
    موڈ:
    Relaxed
    چوتھا سیزن دیکھ لیا؟
     
  3. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,196
    موڈ:
    Relaxed
    OZARK
    [​IMG]
    Breaking badکے مداحوں کے لئے ایک اور شاہکار سیریز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    TEIL 3 کا 4 دیکھ رہا ہوں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,196
    موڈ:
    Relaxed
    منی ہائیسٹ پوری نہیں دیکھی؟
     
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تیسرے حصہ کی چوتھی قسط دیکھ رہا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اوزارک بلاشبہ بہت بہتر ہے۔ اسی یانرا میں بلڈ لائن بھی اچھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,190
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی :) اس سے پہلے کی چار اقساط لگ نہیں رہا تھا کہ بلیک لسٹ کی ہی ہیں۔
    بس اب تو انتظار کترینہ کی واپسی کا ہے۔ اور کچھ ریڈ کی شناخت کے بارے میں بھی کہانی آگے بڑھے تو مزہ آئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,420
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ سب فری نہیں ہے۔
     
  10. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    نہیں
     
  11. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,196
    موڈ:
    Relaxed
    Netflix ایک مہینے تک فری سروس دیتا ہے۔ ایک مہینے سے قبل سبسکپرشن ختم کردیں تو چارج نہیں ہوگا ۔ ایک ماہ میں تو 32 اقساط دیکھ ہی لیں گے؟ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ چارج کرائیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,526
    اگر تیز انٹرنیٹ ہے تو ٹورنٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کافی بیکار سیزن تھا۔ بس گولیاں ہی گولیاں۔ نہ کوئی پلاٹ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایمزون پرائم کی سیریز پاتال لوک دیکھی ۔
    بہت ہی عمدہ تجربہ رہا۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوزارک شروع کیا ہے چند اقساط دیکھی ہیں لیکن ابھی مزہ نہیں آ رہا اُمید ہے کہ آگے ہو جائے گا بہتر۔۔۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    Dirilis Ertugrul Season 2 Episode 43 GMe5 Urdu Subtitle 720p HD
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • زبردست زبردست × 1
  18. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • زبردست زبردست × 1
  19. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,196
    موڈ:
    Relaxed
    Kurulus Osman Episode 15 English Subtitles Full HD | Kurulus Online
     
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر