آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی :) دیکھنے کی بہت جلدی تھی تو بغیر سب ٹائٹلز کے ہی دیکھ لی۔ سب ٹائٹلز کے ساتھ دوبارہ دیکھنے کا ارادہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,859
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    دوسری قسط کے بعد رائے تبدیل ہوگئی ہوگی ؟
    سیزن 7 کے پریمئر پر جیمز سپیڈر نے کہا تھا کہ اس کی کہانی serpentine ہے ۔ اور وہ ہم گزشتہ 6 سیزن سے دیکھ ہی رہے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایچ بی او کی نئی سیریز واچمین کی پہلی قسط دیکھی۔ کافی دلچسپ ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عہد وفا
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    99
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
     
  7. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    99
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    بہت سے بھی زیادہ پسندیدہ رہا ہے ایک زمانے میں
    بندے نے بغیر چھوئے ایک حسین داستاں بنادی
    میں نے پورا ڈرامہ دو راتوں میں دیکھ ڈالا تھا ایک بار شروع کر لوتو پورا دیکھے بغیر چین نہیں آپاتا۔:)
     
    • متفق متفق × 1
  8. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,859
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    نیٹ فلکس پر ہر ہفتے کے دن ساتویں سیزن کی نئی قسط نشر ہوگی ۔ 3 اقساط نیٹ فلکس پر آگئی ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  9. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,859
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    یہ والی؟
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,859
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    1. Dexter
    [​IMG]

    سیزن 4 دیکھ رہا ہوں
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    جی ہاں
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آخر گوتھم دیکھنا شروع کیا ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھا شروع ہو گئی یہ۔
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    The Man in the High Castle کا آخری سیزن
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر