آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,493
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    صوفے پر بیٹھ کر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
    یہ سیریز آپ کی عمر کے "بچوں" کے لئے نہیں ہے۔
     
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
    جیسے آپ جاپانی ڈرامے دیکھ لیتے ہیں :)
     
  4. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,784
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    تب ہی میں کہوں کہ میں کیوں اس تعدد کے ساتھ نہیں دیکھ پاتا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,784
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اتنے بھی نہیں دیکھتا۔ :rolleyes:

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
    نیٹ فلکس پر مسیح دیکھ رہا ہوں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,493
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آکوپائیڈ کا تیسرا سیزن
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
    The Witcher 2019 (Drama ‧ Season 01)​

    سال کے جاتے جاتے دسمبر کو خوبصورت اور ہمیشہ یادگار بنانے والا یہ سیزن جو ایک ناول پر مبنی مکمل فینٹسی ورلڈ ہے جہاں جادوگر انسان اور ایلوز ایک دوسرے کے مدمقابل لڑتے دکھائے گئے ہیں جو میرے لیے دیکھنا شاندار رہا ... گیرالٹ آف ریویا اینڈ مونسٹر ہنٹر کے نام سے مشہور ہینری کیول کا یہ کردار دی وچر اب تک کامیابیاں سمیٹ رہا ہے ... ابھی تو پہلا سیزن رلیز ہوا ہے دوسرے سیزن کے لیے شدت سے انتظار کرتے ناظرین کا کہنا ہے یہ گوٹ سے زیادہ کامیابی سمیٹے گا .
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    221
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اگر آخر میں برباد نہ کر دیا گیا تو....
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
    آج دیکھنا شروع کیا ہے
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,739
    موڈ:
    Daring
    یہ ڈرامہ پہلی جنوری کو ریلیز ہوا اور جنرل قاسم سلیمانی کو تین جنوری کو مارا گیا۔ :thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
    مرکزی کردار المسیح کا تعلق بھی ایران سے ہے :)
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,739
    موڈ:
    Daring
    :hypnotized: نہ کرو یار ۔
    ویسے گنجی سویگ جنید اکرم کی نئی نئی ویڈیو آئی ہے "دو ٹکے کی سوچ " بھی دیکھنے لائق ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,493
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • زبردست زبردست × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,493
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    سٹار ٹریک پیکارڈ کی پہلی قسط دیکھی۔ دلچسپ تھی۔ اب سوچ رہا ہوں کہ سی بی ایس آل ایکسس سبسکرائب کر لوں تاکہ باقی کا سیزن دیکھ سکوں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
    پہلی قسط چوری کرکے دیکھی تھی؟ :)
    میں بھی آجکل یہی سیریز دیکھ رہا ہوں
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,493
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ایمزون پرائم پر کاؤنٹرپارٹ کی پہلی دو قسطیں دیکھیں۔ دلچسپ سائنس فکشن سیریز ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,949
    چیک کرتا ہوں۔
     
  20. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,201
    موڈ:
    Relaxed
    Undesignated Life کا دوسرا سیزن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر