آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

بافقیہ

محفلین
ارطغرل پہلا سیزن دیکھ چکے۔ اب دوسرے کی باری۔۔۔ کمال کا ہے !!!
ہمارے بعض احباب نے کہا کہ گیم آف تھرونس سے اچھا ہے۔
 

سین خے

محفلین
ہممم یہ لڑی دیکھی تو اچھے اچھے suggestions ملے ہیں۔

آجکل ذرا فراغت کم ہی ملتی ہے۔ یوٹیوب فیڈ میں ایک نئے ڈرامی سیریل "جھوٹی" کا suggestion دیکھا تو پہلی قسط دیکھ لی۔ اچھا ڈرامہ لگا۔ اداکاری "میرے پاس تم ہو" سے تو بہت بہتر لگی۔
 

سروش

محفلین
Better Call Saul کا سیزن 5 شروع ہوچکا ہے ۔
AMC اور نیٹ فلیکس پر شیڈول مندرجہ ذیل ہے ۔
better%20call%20saul.png


واضح رہے کہ نیٹ فلکس پر امریکہ اور کینیڈا میں نشر نہیں ہوگا۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ویسٹ ورلڈ کا تیسرا سیزن شروع ہو گیا ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ ساتھ ساتھ دیکھوں یا آخر میں اکٹھا
 
Top