آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

شوکت پرویز نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2020

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    امریکہ طالبان کی جنگ میں ہماری چائے گول کرنے کی نہیں ہورہی!!!
    :drink::drink::drink:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    :redrose::redrose::redrose:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ نے جوش خطابت میں چائے کی جگہ بیئر کے وڈے والے گلاس کی تصویر چسپاں کر دی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ نے کیسے پہچانا یہ بیئر ہے؟؟؟
    جھگّے دار چائے بھی تو ہوسکتی ہے!!!
    :idontknow::idontknow::idontknow:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو بیئر بھی تو ہوسکتی ہے نا ۔
    ;););)
     
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہیں۔۔۔
    صرف چائے ہوسکتی ہے۔۔۔
    زیادہ دل چاہ رہا ہے تو کہیں اور شوق فرمائیں۔۔۔
    یہاں بچوں کو مت خراب کریں؟؟؟
    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کہیں کہاں ،
    آپ جگہ بتائیں ۔
    :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
     
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمارے ساتھ کیفے پیالہ۔۔۔
    چائے پلانے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بات لیوے دیوے سے ہوتی ہوئی آدھی پونی ساڑھی تک اور وہاں سے بیئر تک جا پہنچی، زندہ باد مفتی صاحب۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایسی چائے و پیالہ گفتگو تو محفل کے چائے خانے میں ہونی چاہیے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,205
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سنا تو ہوگا آپ نے۔
    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آداب عرض ہے قبلہ محترم ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ مفتی صاحب کے ہمراہ محفل چائے خانہ میں تشریف لے چلیں ،
    ہم آتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تعین فرما دیں شاہ جی حضور ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا یہ بھی کوئی جگہ ہے ،
    آپ ایسا کریں کہ کہنی اور انتظام فرمائیں ۔
     
  16. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ مفتی صاحب کے ہمراہ ہمیں کہیں بھی بلائیں، بس شرط یہ ہے کہ چائے ضرور پلائیں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا آپ کی قیام گاہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ذہن میں گھاس منڈی کا ایک ریسٹورنیٹ آرہ ہے ۔ چاچا رمضان والا۔
    مشہور زمانہ ہے ،
    آپ کا کیا خیال ہے ۔
    ;););)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا یہ گھاس منڈی کہاں ہے؟ لیاری؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    رنچھولائن کے سامنے والا علاقہ ہے
     
  20. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لیکن ہمارا غریب خانہ تو ملیر میں ہے۔
    ویسے ہم آپ کے یا چاچا رمضان کے ہاتھ کی چائے پینے گھاس منڈی بھی آسکتے ہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر