آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

شوکت پرویز نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2020

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اوہو ،
    نہیں پھر کوئی اور جگہ کا انتخاب کرتے ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ جگہ بھی مناسب ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ انتظار کریں مولوی صاحب کے ساتھ ،
    ہم سوچ کر جواب دیتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    اب صرف کباب کی کمی رہ گئی ہے۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید بھیا کباب ہی لینے گئےہوں گے تاکہ کمی دور کی جا سکے ۔:)
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 5, 2020
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاید کہ اتر جائے اُس کے دل میں تری بات!!!
    :sigh::sigh::sigh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    اک ہم ہی نہیں تنہا محفل میں تری رسوا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہاں بیٹھنے کی جگہ نہیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    فی الحال تو ساڑھی و ابر و برسات اور جام و سبو تلک آئی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت جی مستا رہا ہے آپ کا۔۔۔
    کہیں یہ موسم بہار کی مستیاں تو نہیں!!!
    :LOL::LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اگر مفتی صاحب قبلہ اجازت دیویں تو ان کے لبوں پر پہنچنے والے اس گانے کی بھی لفظی تصویر کھینچی جاوے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    سال بھر ہونے کو آیا ہے۔۔۔
    مزید کتنا انتظار؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی جناب، مفتی صاحب نے تازہ گانا ارشاد فرما کر موتیے کے ہاروں کو بھی ادھر گھسیٹ لیا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی ہاں۔۔۔
    حتی کہ کباب میں ہڈی تک موجود ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج کباب کھلا دیا تو کل شباب کی آرزو کریں گے۔۔۔
    نا بھیا نا ہم سے آپ کی فرمائشیں پوری نہ ہوسکیں گی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہماری طرف سے نہ ہی سمجھیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ معاف کرے جو ہم نے کبھو یہ گستاخی کی ہو!!!
    :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ دو چیزیں کیا ہیں؟؟؟
    کہنی تو ہم جانتے ہیں لیکن۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب انتظامیہ میں آپ ہوں گے تو انتظام بھی تو آپ کے ذمہ ہوں گا نا ۔
     
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    کون سی انتظامیہ؟؟؟
    کیسا انتظام؟؟؟
    :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر