آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

ملائکہ نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی وہ ابھی دیکھی تو نہیں سرسری سا ریویو دیکھا تھا اس میں "ڈونی ین" کو لیا گیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,400
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    امید ہے کہ یہ دونوں آپ پہلی بار نہیں دیکھ رہے ورنہ پوچھنا پڑے گا کہ آپ اب تک کس غار میں بند تھے۔

    یہ تو کچھ مزیدار نہ تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جلدی سے باقی 10 سٹار موویز کے نام سے مطلع کیجئے بھائی، تاکہ ابھی سے ڈاؤنلوڈنگ پہ لگا کے ویک اینڈ کا سامان کیا جائے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جی بالکل 2010، نسبتاً پھسڈی فلم تھی۔
    اور میرے خیال سے غار میں بند ہونے والی بات کافی حد تک درست لگتی ہے۔ میں موویز کے معاملے میں سخت "بے وقتا" واقع ہوا ہوں۔ اپنی پسندیدہ ترین فلم "دی سائلنس آف دی لیمبز" بھی دو سال قبل دیکھی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کل "لندن ہیز فالن" دیکھی۔ ابھی Triple 9 دیکھنے لگا ہو۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سنا ہے لندن ہیز فالن میں ایک پاکستانی بھائی صاحب بطورِ ولن دکھائے گئے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پھر" اُ ڑائے "بھی گئے تھے۔
    یورپین گٹھ جوڑ خواہ پورے کے پورے ملک اڑا دے ۔ دشت گرد پھر بھی مسلمان ہی ہوتے ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پاکستانیوں نے الباکستانی بن بن کر اپنے آپکو بطور ولن ثابت کر دیا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    10 اسٹار تو اس کے علاوہ صرف The Shawshank Redemption کو دیئے تھے:)
    ویسے جو موویز مجھے پسند ہیں ان میں سے چند ایک ضرور بتا دیتا ہوں:)

    Twelve Angry Men​
    Fight Club​
    Catch Me If You Can​
    The Prestige​
    V for Vendetta​
    The Departed​
    No Country For Old Men​

    فی الحال تو ان سے ہی کام چلائیں:)
     
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    نوازش ہے جناب۔
    ان میں سے صرف Shawshank Redemption اور fight club دیکھ رکھی ہیں۔ 12 اینگری مین اس وقت ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے۔
    باقی کو بھی نوٹ کر لیا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    گڈ ہے بلکہ گڑ ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ان میں ایک جینگو آزاد بھی شامل کرلیجئے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  13. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,907
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    درست فرمایا آپ نے ۔ کویت میں پھنسے پاکستانی یاد ہیں؟؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  14. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,907
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    ایر لفٹ دیکھی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بالکل فارغ فلم ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اپنی پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک Memento تقریباً 12 سال بعد دوبارہ دیکھ لی۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کہاں کہاں سے فارغ ہے؟
     
  18. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میری ریٹنگ سے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    انڈین مووی "گجنی" اسی کا چربہ ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  20. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    چربہ در چربہ
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر