آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

اوشو

لائبریرین
images

The Jungle Book
 

یاز

محفلین
اس ویک اینڈ پہ تین فلمیں دیکھیں
2001 اسپیس اوڈیسی اور 2010 سیکوئیل ہیں۔ پہلی فلم 1968 میں بنائی گئی تھی اور دوسری فلم 1984 میں۔

JxOSd0o.jpg


2010-1984-001-poster-00o-3ik-660x508.jpg
 

یاز

محفلین
تیسری فلم 1995 میں بنائی گئی کرائم مووی The Usual Suspects ہے۔ بلاشبہ یہ ایک شاندار فلم ہے۔

MV5BMzI1MjI5MDQyOV5BMl5BanBnXkFtZTcwNzE4Mjg3NA@@._V1_SX640_SY720_.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
"مائنڈ یور لینگویج"۔ ہر چند سال کے بعد میں اس کو پھر سے دیکھتا ہوں اور نیا لطف اٹھاتا ہوں، پاکستانی کی اداکاری اور انگلش دونوں ہی کمال کی ہیں، "یس پلیز" :)
Mindyl1.jpg
 
Top