آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

اوشو

لائبریرین
Vikings

images
 

فہیم

لائبریرین
میرا بھی یہی خیال تھا، لیکن چربے میں بھی قدرے بھونڈا پن ہے۔ میرا خیال تھا کہ گجنی کے سین بھی الٹی ترتیب میں ہوں گے، لیکن دیکھنے سے علم ہوا کہ ایسا کچھ نہیں تھا۔
ہالی وڈ کی موویز کے جو چربے بالی وڈ نے کیے
ان میں سب ہی بھونڈے ہوتے ہیں
بس اتفاق سے ایک مووی ایسی ہے جس کا انڈین چربہ زیادہ بہتر لگا۔ اوریجنل ہالی وڈ سے

اور وہ ہے 2002 میں ریلیز ہونے والی مووی کانٹے
جو کہ ٹرینٹینو کی 1992 میں ریلیز ہونے والی مووی Reservoir Dog کا چربہ تھی۔
 

یاز

محفلین
ایسے تو کئی موویز مل جائیں گی جو چربہ نہیں ہیں:)

ویسے ایک دھاگہ ایسا بھی ہونا چاہیے جہاں موویز پر بات کی جاسکے
پسند، ناپسند، کوئی خاص فلم یا کسی بھی طرح کی باتیں:)
پسندیدہ فلم کی کم از کم ایک لڑی تو دیکھی تھی فورم پہ۔
 

محمد امین

لائبریرین
اوریجنل مووی بنائیں وہ فضول ، چربہ کریں وہ بھی فضول
تھری ایڈیٹس میں بہت سے "بھَنڈ" ہیں۔۔۔ سوچا تھا کہ کبھی فرصت میں بیٹھ کر کیڑے نکالوں گا مگر موڈ نہیں ہوتا۔۔ یہ صرف سو کروڑ کلب والی موویز ہوتی ہیں جن کا نہ سر نہ پیر۔۔۔ جیسے کہ پی کے۔۔ گھٹیا ترین فلم۔۔۔
 
Top