آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

زیک

مسافر
امید ہے کہ یہ دونوں آپ پہلی بار نہیں دیکھ رہے ورنہ پوچھنا پڑے گا کہ آپ اب تک کس غار میں بند تھے۔

یہ تو کچھ مزیدار نہ تھی۔
 

یاز

محفلین
آہ !
میری پسندیدہ ترین موویز میں سے ایک۔

وہ جن کو میں نے آئی ایم ڈی بی پر 10 اسٹار دیئے ان میں ایک یہ مووی بھی شامل ہے۔
جلدی سے باقی 10 سٹار موویز کے نام سے مطلع کیجئے بھائی، تاکہ ابھی سے ڈاؤنلوڈنگ پہ لگا کے ویک اینڈ کا سامان کیا جائے۔
 

یاز

محفلین
امید ہے کہ یہ دونوں آپ پہلی بار نہیں دیکھ رہے ورنہ پوچھنا پڑے گا کہ آپ اب تک کس غار میں بند تھے۔

یہ تو کچھ مزیدار نہ تھی۔

جی بالکل 2010، نسبتاً پھسڈی فلم تھی۔
اور میرے خیال سے غار میں بند ہونے والی بات کافی حد تک درست لگتی ہے۔ میں موویز کے معاملے میں سخت "بے وقتا" واقع ہوا ہوں۔ اپنی پسندیدہ ترین فلم "دی سائلنس آف دی لیمبز" بھی دو سال قبل دیکھی۔
 

فہیم

لائبریرین
جلدی سے باقی 10 سٹار موویز کے نام سے مطلع کیجئے بھائی، تاکہ ابھی سے ڈاؤنلوڈنگ پہ لگا کے ویک اینڈ کا سامان کیا جائے۔
10 اسٹار تو اس کے علاوہ صرف The Shawshank Redemption کو دیئے تھے:)
ویسے جو موویز مجھے پسند ہیں ان میں سے چند ایک ضرور بتا دیتا ہوں:)

Twelve Angry Men​
Fight Club​
Catch Me If You Can​
The Prestige​
V for Vendetta​
The Departed​
No Country For Old Men​

فی الحال تو ان سے ہی کام چلائیں:)
 

یاز

محفلین
10 اسٹار تو اس کے علاوہ صرف The Shawshank Redemption کو دیئے تھے:)
ویسے جو موویز مجھے پسند ہیں ان میں سے چند ایک ضرور بتا دیتا ہوں:)

Twelve Angry Men
Fight Club
Catch Me If You Can
The Prestige
V for Vendetta
The Departed
No Country For Old Men

فی الحال تو ان سے ہی کام چلائیں:)

نوازش ہے جناب۔
ان میں سے صرف Shawshank Redemption اور fight club دیکھ رکھی ہیں۔ 12 اینگری مین اس وقت ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے۔
باقی کو بھی نوٹ کر لیا ہے۔
 

یاز

محفلین
اپنی پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک Memento تقریباً 12 سال بعد دوبارہ دیکھ لی۔
MV5BMTc4MjUxNDAwN15BMl5BanBnXkFtZTcwMDMwNDg3OA@@._V1_SX640_SY720_.jpg
 
Top