آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

سید ذیشان

محفلین
بہت تھوڑے رنز رہتے ہیں۔ اتنا مشکل ٹارگٹ نہیں ہے ابھی بھی۔ دو وکٹیں اور گر گئیں اگلے پانچ اوور میں تو پھر مشکل ہو جائے گا بہت۔ پھر بانوے کی جھلکیوں پر ہی گذارا چلانا پڑے گا۔
 
Top