آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
حاضرینِ محفل! اسے ہماری ٹیم کی خوش بختی تصور کیا جائے کہ پروفیسر صاحب کی رُخصتی کے باوصف ہمارے پاس اب بھی اسپن کو بہترین انداز میں کھیلنے والے دو مایہ ناز بلے باز، بصورت سرفراز احمد اور حارث سہیل موجود ہیں۔ قدرت کی اس فیاضی پر ہم کیوں نہ سجدہء شکر بجا لائیں۔۔۔!
 

فرقان احمد

محفلین
اس وقت پانچ سے سات اوورز کی پارٹنر شپ درکار ہے جس میں چاہے پانچ کی اوسط سے رن بنیں۔ اس پچ پر پانچ وکٹیں تب بہت ہوتی ہیں جب صرف پانچ سے سات اوورز کا میچ باقی ہو۔
 
بولٹ کی ہیٹ ٹرک۔۔۔

رکئیے صاحب ری ویو لیا گیا ہے۔۔۔

ری ویو کا عمل شروع

الٹرایج = کلئیر
امپکٹ : ان لائن
ہٹنگ: یس

بولٹ جی خوب است !!!
 
Top