آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
یہاں ایک دو وکٹیں گر گئیں تو افغان ٹیم بیٹھ جائے گی۔ اگر وکٹیں نہ گریں تو اسکور 250 رنز سے تجاوز کر سکتا ہے۔
 
Highest Chased:
324/2 (37.3 Ov) by SL vs ENG

آہ کیا کمال اوپننگ شراکت تھی سنتھ اور تھرنگا جی کی۔۔۔

سکور تو ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔ "پار سکور" کیا ہے اس پچ پر؟

ماضی کے سٹیٹ کو ایک طرف رکھتے ہوئے اس پچ پر پار اسکور 280+ ہونا چاہیے۔
تاہم۔شاہینوں کی چیسنگ سکلز کے چلتے 230۔
 
Top