آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
عمران خان صاحب نے ورلڈ کپ 1992ء کے فائنل میں واقعی ایک کارنامہ سر انجام دیا تھا۔ دھونی بھی بڑے قد کے کھلاڑی ہیں۔ انہیں بھی اپنی ٹیم کو عمران خان یا جاوید میانداد کی طرح اس مشکل صورت حال سے نکالنا چاہیے۔ ہر بڑے کھلاڑی سے یہی توقع رکھی جاتی ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
کرنل صاب، کرکٹ سے باہر۔
main-qimg-029169065fa0a857eb6168b5fba3ede2
 

محمد وارث

لائبریرین
Top