آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

11 سال قبل انڈر 19 ورلڈ کپ 2008 میں
کوہلی جی نے اسیمی فائنل میں ولیمسن جی کو شکست دی تھی۔

نیز کوہلی جی نے سیٹ ہوئے ولیمسن جی کو پویلین کی راہ دکھا کر انڈیا کو فتح سے ہمکنار کروایالگتا آج بھی کوہلی جی کو گیند سے جادو جگانا ہوگا۔۔
 
Top