آئیں گیتوں میں باتیں کریں

م حمزہ

محفلین
دل ہے کہ مانتا نہیں۔

لگتا ہے آج آپ بھی میری طرح بس بیٹھے ہیں۔ چائے سے شغل فرماتے ہوئے۔ 5 یا 6 کپ ہوگئے ابھی تک میرے۔
 

عظیم

محفلین
کس نے توڑا ہے دل حضور کا کس ٹھکرایا ۔
دل توڑنے والوں کی، محفل میں آ گیا ہوں
کیسے دعائیں دوں کہ(میں)؟ مشکل میں آ گیا ہوں

اگر دل ہمارا شیشے کے بدلے پتھر کا ہوتا، پتھر کا ہوتا، نہ ٹوٹتا نہ پھوٹتا، مانتا نہ روٹھتا، نہ بار بار ہنستا، نہ بار بار روتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top