1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آئیں گیتوں میں باتیں کریں

عظیم نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2018

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    زندگی پیار کا گیت ہے، اسے ہر دل کو گانا پڑے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دل تو پاگل ہے
    دل دیوانہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,606
    موڈ:
    Cool
    زندگی غم کا ساغر بھی ہے۔ ہنس کے اس پار جانا پڑے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چلتے چلتے کوئی یونہی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں، تنہائی جنہیں دہراتی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میرے گیتوں میں میری کہانیاں ہیں
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 5, 2018
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    گیت کا بھی سوا ستیاناس کر دیا بھیا! :( اِدھر کوئی لفظ مِسنگ ہے شاید!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  8. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    آج لگتا ہے میں ہواؤں میں ہوں، آج اتنی خوشی ملی ہے
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    زندگی کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے!
     
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    کل کوئی مجھ کو یاد کرے، کیوں کوئی مجھ کو یاد کرے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے ۔غزل
     
  13. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    چلتے چلتے، میرے یہ گیت یاد رکھنا! کبھی الوداع نہ کہنا، کبھی الوداع نہ کہنا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سلام عشق میری جاں ذرا قبول کر لو ۔
     
  15. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,606
    موڈ:
    Cool
    طعنہ کس کو دے رہے ہیں آپ؟ وہ عظیم شاعر ہیں۔ پل دو پل کے ہی نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ کس سے باتیں کر رہے ہیں؟ o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے یہ باتیں تو نہیں لگ رہیں۔ بس متفرق گیتوں کے بول لکھے جا رہے ہیں۔

    میرے خیال میں بات کرنے کا تو مطلب یہ بنتا ہے کہ مراسلوں میں باہمی ربط بھی موجود ہو۔ :)
     
    • متفق متفق × 4
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مراسلے کا اقتباس لے کر گیت کا جواب گیت کی صورت میں دیں تو سلسلہ دلچسپ چلے گا ۔جیسے ہم نے عظیم بھائی کے مراسلے کا اقتباس لے کر جواب دیا ہے ۔
     
    • متفق متفق × 2
  19. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,606
    موڈ:
    Cool
    جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما اُس گلی سے ہمیں تو گزرنا نہیں

    جو ڈگر تیرے دوارے پہ جاتی نہ ہو اُس ڈگر پہ ہمیں پاوں رکھنا نہیں
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں ۔
     

اس صفحے کی تشہیر