آئیں گیتوں میں باتیں کریں

فرقان احمد

محفلین
ویسے یہ باتیں تو نہیں لگ رہیں۔ بس متفرق گیتوں کے بول لکھے جا رہے ہیں۔

میرے خیال میں بات کرنے کا تو مطلب یہ بنتا ہے کہ ایک مراسلوں میں باہمی ربط بھی موجود ہو۔ :)

کوئی مسئلہ نہیں ہے تابش بھائی، ابھی لیجیے۔

عظیم بھیا! تشریف لائیے ۔ اور یا تو ہمیں اجازت مرحمت فرمائیے کہ اس لڑی میں گیتوں (بلکہ غزلوں، ترانوں وغیرہ وغیرہ) کے متفرق اور بے ربط بول بھی شامل کر سکیں یا پھر خود ہی اس لڑی کی تحدید فرما دیجیے اور بتا دیجیے کہ آخر آپ کا اصل مدعا ہے کیا؟
 
عظیم

میرا مطلب صرف یہ ہے کہ گیتوں کے بولوں میں باتیں کی جائیں، محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
مراسلے کا اقتباس لے کر گیت کا جواب گیت کی صورت میں دیں تو سلسلہ دلچسپ چلے گا ۔جیسے ہم نے عظیم بھائی کے مراسلے کا اقتباس لے کر جواب دیا ہے ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما اُس گلی سے ہمیں تو گزرنا نہیں

جو ڈگر تیرے دوارے پہ جاتی نہ ہو اُس ڈگر پہ ہمیں پاوں رکھنا نہیں
اک گھر بناؤں گا تیرے گھر کے سامنے
دنیا بساؤں گا تیرے گھر کے سامنے
(بس ذرا کشمیر کا مسئلہ سلجھ جائے تو) :)
 
م حمزہ

محفلین
اک گھر بناؤں گا تیرے گھر کے سامنے
دنیا بساؤں گا تیرے گھر کے سامنے
(بس ذرا کشمیر کا مسئلہ سلجھ جائے تو) :)
گھر سے نکلتے ہی کچھ دور چلتے ہی
رستے میں ہے اس کا گھر،
کل صبح دیکھا تو بال بناتے وہ، کھڑکی میں آئی نظر
 
م حمزہ

محفلین
Top