آئیں گیتوں میں باتیں کریں

اے خان

محفلین
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
انہیں کوئی کاش یہ بتا دے مقام اونچا ہے سادگی کا
 
عندلیب

محفلین
فلک تک چل ساتھ میرے۔۔۔۔ فلک تک چل ساتھ چل
میرے میاں کےلیے ۔۔۔ کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہوجائیں
:p
 
محمد وارث

لائبریرین
کرچلے ہم فدا جان و تن ساتھیو!
اب تمہارے لئے ہے وطن ساتھیو!
یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمھارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے

(یہ فلمی گانا نہیں بلکہ ایک قومی نغمہ ٹائپ چیز ہے جسے پاکستان میں 'ملی نغمہ' کہتے ہیں۔ مہدی حسن نے گایا تھا اور فی الحال میری طرف سے 'وطن' اور 'چمن' سے مراد کشمیر لے لیں)۔ :)
 
م حمزہ

دل جیت لیا آپ نے سر! خیر:
دل چیز کیا ہے آپ میری جان لیجئے۔ بس ایک بار میرا کہا مان لیجئے۔

سگریٹ نوشی بس ایک دن کے لئے چھوڑ دیجئے۔
 
Top