آئیں گیتوں میں باتیں کریں

ویسے یہ باتیں تو نہیں لگ رہیں۔ بس متفرق گیتوں کے بول لکھے جا رہے ہیں۔

میرے خیال میں بات کرنے کا تو مطلب یہ بنتا ہے کہ مراسلوں میں باہمی ربط بھی موجود ہو۔ :)
 
ویسے یہ باتیں تو نہیں لگ رہیں۔ بس متفرق گیتوں کے بول لکھے جا رہے ہیں۔

میرے خیال میں بات کرنے کا تو مطلب یہ بنتا ہے کہ مراسلوں میں باہمی ربط بھی موجود ہو۔ :)
مراسلے کا اقتباس لے کر گیت کا جواب گیت کی صورت میں دیں تو سلسلہ دلچسپ چلے گا ۔جیسے ہم نے عظیم بھائی کے مراسلے کا اقتباس لے کر جواب دیا ہے ۔
 

م حمزہ

محفلین
جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما اُس گلی سے ہمیں تو گزرنا نہیں

جو ڈگر تیرے دوارے پہ جاتی نہ ہو اُس ڈگر پہ ہمیں پاوں رکھنا نہیں
 
Top