محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہنا آپ کی عیدی ہم پر قرض ہے ، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اتر جائے تو آپ کا بھی قرضہ اتار دیں گے ۔واہ مولا تیری شان۔۔
یہ کیسے بھائی ہیں ۔۔
پہلے تو مجھے عیدی دیں نا۔۔
آپ کی بعد میں سنی جائے گی۔۔ پہلے بہنوں کی سنتے ہیں۔۔![]()
بہنا آپ کی عیدی ہم پر قرض ہے ، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اتر جائے تو آپ کا بھی قرضہ اتار دیں گے ۔واہ مولا تیری شان۔۔
یہ کیسے بھائی ہیں ۔۔
پہلے تو مجھے عیدی دیں نا۔۔
آپ کی بعد میں سنی جائے گی۔۔ پہلے بہنوں کی سنتے ہیں۔۔![]()
بہنا ہم بھاگ نے والوں میں سے نہیں بلکہ دوڑ جانے والوں میں سے ہیں ۔
بہنا آپ کی عیدی ہم پر قرض ہے ، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اتر جائے تو آپ کا بھی قرضہ اتار دیں گے ۔![]()
غمناک ترین۔۔بہنا ہم بھاگ نے والوں میں سے نہیں بلکہ دوڑ جانے والوں میں سے ہیں ۔![]()



ملک پر تو نو من تیل کا قرضہ ہے۔بہنا آپ کی عیدی ہم پر قرض ہے ، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اتر جائے تو آپ کا بھی قرضہ اتار دیں گے ۔![]()
یہاں سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے ۔ سب محفلین بہنوں بھائیوں کو عید مبارک اور نیک تمناؤں کا ہدیہ۔جن جن ممالک میں چاند نظر آ گیا ہے، وہاں رہنے والوں کو عید مبارک۔
کویت میں چاند نظر آ گیا ہے الحمد للہ کل عید ہو گی.
میری طرف سے تمام محفلین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ہو
آپ محترم محفلین کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔یہاں سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے ۔ سب محفلین بہنوں بھائیوں کو عید مبارک اور نیک تمناؤں کا ہدیہ۔
واقعی ؟؟؟خیبر پښتونخوا میں کل عید ہوگی ان شاءاللہ
جی مسجد قاسم میں مفتی پوپلزئی کی کمیٹی نے اعلان کر دیا ہے۔واقعی ؟؟؟
"چاند" دِکھا کیا خان صاحب؟ یا بغیر چاند دیکھے ہی عید منا رہے ہیں۔خیبر پښتونخوا میں کل عید ہوگی ان شاءاللہ
شکریہ بیٹا۔ آپ سب کو بھی عید مبارک۔
یہاں سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے ۔ سب محفلین بہنوں بھائیوں کو عید مبارک اور نیک تمناؤں کا ہدیہ۔
آپ دونوں احباب کو بہت بہت عید مبارک۔خیبر پښتونخوا میں کل عید ہوگی ان شاءاللہ