مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

اے خان

محفلین
اللہ اللہ!
لیجیے صاحب! :) شوق سے غم غلط کیجیے۔
ربط
شکریہ شکریہ
فی الحال تو انشا جی کی غزل سن رہے ہیں . .
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیں
ہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا
:redheart::chill:
 
فرقان احمد

بلاشبہ بہت خوب صورت غزل ہے۔
 
غزل اچھی ہے، مگر چاند رات اور چودھویں کی رات میں کافی فاصلہ ہے۔
 
اے خان

محفلین
غزل اچھی ہے، مگر چاند رات اور چودھویں کی رات میں کافی فاصلہ ہے۔
وہ تو معلوم ہے. چاند رات میں چاند دکھائی نہیں دیتا. اور چودہویں رات کو رات کی تاریکی
لیکن وہ کیا ہے غزل ، ستارہ ،چاندنی وغیرہ جیسے الفاظ بڑی تاثیر رکھتے ہیں.
 
ہادیہ

محفلین
eid-mubarak.jpg

محمد خلیل الرحمٰن
 
ہادیہ

محفلین
اگر کسی نے مجھے عید کارڈ بھیجنا ہو تو زونگ یا وارد کا بھیجنا ،چاہے 3،4 بھیج دینا چھوٹے چھوٹے تو ہوتے ہیں ۔:p
واہ مولا تیری شان۔۔:D
یہ کیسے بھائی ہیں ۔۔:unsure::confused:
پہلے تو مجھے عیدی دیں نا۔۔:oops::sneaky:
آپ کی بعد میں سنی جائے گی۔۔ پہلے بہنوں کی سنتے ہیں۔۔:ROFLMAO::p
 
Top