مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

واہ مولا تیری شان۔۔:D
یہ کیسے بھائی ہیں ۔۔:unsure::confused:
پہلے تو مجھے عیدی دیں نا۔۔:oops::sneaky:
آپ کی بعد میں سنی جائے گی۔۔ پہلے بہنوں کی سنتے ہیں۔۔:ROFLMAO::p
بہنا آپ کی عیدی ہم پر قرض ہے ، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اتر جائے تو آپ کا بھی قرضہ اتار دیں گے ۔:LOL:
 

ام اویس

محفلین
80_BD7_DCA-4_CE4-4_BD9-8_F19-435_E314272_EC.jpg
 

ہادیہ

محفلین
بہنا آپ کی عیدی ہم پر قرض ہے ، ان شاء اللہ ملک کا قرضہ اتر جائے تو آپ کا بھی قرضہ اتار دیں گے ۔:LOL:

بہنا ہم بھاگ نے والوں میں سے نہیں بلکہ دوڑ جانے والوں میں سے ہیں ۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
غمناک ترین۔۔:angry:
اللہ ایسے "کنجوس" بھائی کسی کو نا دے۔۔ جو عید کے موقع پہ بدل جاتے ہیں۔۔:timeout:
اور یہ "ایک جملے کے لطائف " والی لڑی نہیں ہے۔۔ :boxing:
 
کویت میں چاند نظر آ گیا ہے الحمد للہ کل عید ہو گی.
میری طرف سے تمام محفلین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ہو
یہاں سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے ۔ سب محفلین بہنوں بھائیوں کو عید مبارک اور نیک تمناؤں کا ہدیہ۔
آپ محترم محفلین کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
 

یاز

محفلین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top