عید مبارک ، عید کارڈز

  1. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے بفضلِ باری تعالی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ پیارے ساتھیو !!! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ رمضان مبارک کا مقدس مہینہ ختم ہورہا ہے مگر جاتے جاتے بھی ہم سب کو تحفے میں "عید الفطر" کی خوشیاں دے رہا ہے:)۔۔عید نام ہے خوشیاں منانے کا۔۔۔ روٹھے ہوؤں کو منانے کا۔۔ پھر سے گلے ملنے...
Top