تجویز

  1. عباس رضا

    اقتباسات (ایک مسئلہ، ایک تجویز)

    ابن سعید محمد تابش صدیقی مسئلہ یہ ہے کہ کسی کا اقتباس لے کر اس میں اپنی طرف سے اضافے کئے جاسکتے ہیں اور فلاں بن فلاں کی طرف ایسی ایسی باتیں منسوب کی جاسکتی ہیں جو پہلے تو چونکا ہی دیں گی یہ اور بات ہے کہ اقتباس کے عنوان پر تیر کے نشان والا ربط اصل پیغام تک لے جائے گا۔ جیسے:mad-tongue...
  2. ماہی احمد

    ایک چھوٹی سی تجویز...

    السلام علیکم یا اہل محفل! :) امید کرتی ہوں کہ ہر طرف خیریت ہو گی. ماشاءاللہ سے اردو محفل فورم انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کی ترویج کے لحاظ سے سب سے بڑا فورم ہے (اگر نہیں ہے تو بن جائے گا... ایسی کون سی بات ہے). تو میں سوچ رہی تھی کہ اسی لحاظ سے اس فورم پر بہت اہم کام بھی ہوتے رہتے ہیں. لائیبریری...
  3. عبدالمغیث

    میگزین کا نام تجویز کریں

    کچھ ھفتے پہلے میں نے ایک دھاگہ 'اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر' کے نام سے شروع کیا تھا۔ دوستوں نے بہت ہی مفید مشورے دیے۔ اب اس میگزین کا نام تجویز کرنا ہے۔ پہلے میرا ارادہ اسے صرف اردو میں شائع کرنا تھا لیکن اب میں نے اسے بائی لنگوئل یعنی دونوں اردو اور انگلش ایک ساتھ بنا دیا ہے۔ میرے...
  4. عبدالحسیب

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    بعض اوقات ایسا محسوس ہوا کہ طویل مراسلے یا بہت زیادہ تصاویر والی لڑی میں scroll to top بٹن ہونا چاہئے۔
  5. جاسمن

    گوشۂ اِطفال کے لئے تجویز

    شاید بچوں کے لئے اُردُو کا کوئی فورم نہیں ہے۔۔۔یہ کمی محسوس ہوتی ہے ۔ تجویز ہے کہ گوشۂ اِطفال میں بچے بھی رُکنیت اِختیار کر سکتے ہوں۔ اور اپنی پوسٹ بھیج سکتے ہوں۔
  6. ر

    امجد علوی صاحب کے انٹرویو کو دوسرے فورمز پر شیئر کرنے کا اجازت نامہ

    السلام علیکم، منتظمین اردو محفل ! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ میں نے اردو محفل میں علوی نستعلیق کے خالق امجد علوی صاحب کا انٹر ویو پڑھا تھا اور میری خواہش تھی کہ اسے دوسرے فورمز پر بھی شیئر کیا جائے تاکہ امجد علوی صاحب کی کم از کم زبانی حوصلہ افزائی تو ہو سکے۔ میں نے آئی ٹی درسگاہ کی انتظامیہ سے...
  7. ر

    اگر ممکن ہوتو،اپنے کمپیوٹر سے "براؤز " کا بٹن شامل کیا جائے

    السلام علیکم! مجھے اردو محفل میں آئے ہوئے بہت کم وقت ہوا ہے ۔ "براؤز" کا اختیار کوئی پیغام یا نیا دھاگا بھیجتے ہوئے بعض اوقات سکرین شاٹس کو منسلک کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس کے لیے جو طریقہ اس وقت موجود ہے وہ کافی پیچیدہ اور طویل ہے جس کی وجہ سے نئے صارفین کو بہت پریشانی ہوتی ہے۔ (میں خود اس...
  8. ر

    کیا ایک ہی کی بورڈ کا استعمال ممکن ہے؟

    السّلام علیکم، محترم منتظمین! میری تجویز یہ ہے کہ جس طرح "عنوان" اور "مختلف ٹیگز کو کوما کے ذریعے علیحدہ کریں"یا (اس طرح کے دوسرے مقامات) پر ڈیفالٹ کی بورڈ استعمال ہوتا ہے، اسی طرح پیغام والی جگہ کو بھی ڈیفالٹ کی بورڈ ہی سے منسلک کیا جائے۔ یا دوسری صورت میں ڈیفالٹ کی بورڈ مکمل ہٹاکر صرف انسٹال...
  9. ر

    ایک الجھن بسلسلہ "کیی"

    السّلام علیکم۔ میں لفظ "کیی" اور "کی" کی وجہ سے الجھن کا شکار ہوں۔ براہِ کرم درست لفظ بتا دیجیے۔ "کیی" کا لفظ "i" کو دو بار دبانے سے لکھا جاتا ہے جب کہ "کی" لکھنے کے لیے صرف ایک بار۔ یوزر کنٹرول پینل اور دوسرے مقامات پر یہ "کیی" ہی لکھا گیا ہے۔کیا یہی لفظ درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اسے "کی" سے...
  10. ر

    جوابات کے صفحے پر خالی جگہ

    السلام علیکم۔ میں اردو محفل میں اور تو کوئی کام کرنے کے قابل نہیں ہوں۔ سب سے آسان کام تجویز دینا ہے سو میں وہی کر رہا ہوں۔ میری تجویز یہ ہی کہ جب کسی دھاگے کا جواب دیا جاتا ہے تو تحریر بہت کم جگہ پر ہوتی ہے اور صفحے کا کافی حصہ خالی ہوتا ہے۔ اگر اس کا کوئی ایسا حل نکل جائے کہ جتنی تحریر ہو صفحہ...
  11. ر

    یوزر کنٹرول پینل میں تمائند کو نمائندہ کیا جإئے۔

    السّلام علیکم۔ میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ "یوزر کنٹرول پینل میں دو جگہ لفظ "نمائندہ" کی بجائے "تمائندہ" لکھا گیا ہے۔ اگر اس کو درست کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
  12. ش زاد

    ہماری بٹیا کا نام تجویز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ش زاد

    تمام اہلِ محفل کو حرف ،،خ ،، سے ہماری بٹیا کا نام تجویز کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
Top