اقتباسات (ایک مسئلہ، ایک تجویز)

عباس رضا

محفلین
ابن سعید محمد تابش صدیقی
مسئلہ یہ ہے کہ کسی کا اقتباس لے کر اس میں اپنی طرف سے اضافے کئے جاسکتے ہیں اور فلاں بن فلاں کی طرف ایسی ایسی باتیں منسوب کی جاسکتی ہیں جو پہلے تو چونکا ہی دیں گی یہ اور بات ہے کہ اقتباس کے عنوان پر تیر کے نشان والا ربط اصل پیغام تک لے جائے گا۔
جیسے:mad-tongue::
کیوں:starving: حیرت ہوئی اقتباس پڑھ کر؟:eek:
حیرت بجا ہے۔
only-zek.png
اور تجویز یہ ہے کہ اقتباس کے عنوان میں ”فلاں نے کہا“ کے بجائے ”فلاں نے کہا تھا لکھا ہوا آئے تو بہترین ہے۔
 
آخری تدوین:
اور تجویز یہ ہے کہ اقتباس کے عنوان میں ”فلاں نے کہا“ کے بجائے ”فلاں نے کہا تھا لکھا ہوا آئے تو بہترین ہے۔
ایسا کرنے سے نہ تو لوگوں کی قوت تحریف سلب ہو جائے گی اور نہ ہی مفہوم میں کوئی ایسا فرق پڑ جائے گا جس سے مرجع بری الذمہ ہو سکے، پھر فقرے میں اس اضافی طوالت کا تردد کیوں؟ :) :) :)
 
عباس رضا

محفلین
ایسا کرنے سے نہ تو لوگوں کی قوت تحریف سلب ہو جائے گی اور نہ ہی مفہوم میں کوئی ایسا فرق پڑ جائے گا جس سے مرجع بری الذمہ ہو سکے، پھر فقرے میں اس اضافی طوالت کا تردد کیوں؟ :) :) :)
تجویز کا اس مسئلے سے کوئی تعلق نہیں وہ ایک الگ بات ہے۔:) :) :)
”تھا“ کی صورت میں مزید وضاحت ہوجائے گی کہ سابقہ جملہ ”وہ تھا“ اور اس پر تبصرہ ”یہ ہے۔“
 
Top