تہذیب

  1. محمد اجمل خان

    فحاشی اور ہماری سوچ

    فحاشی اور ہماری سوچ ٹی وی اسکرین کے 5 سے 15 سیکنڈ کے اشتہارات وہ غضب ڈھاتے ہیں جس کا ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ہماری سوچ کو بدل دینے کی پوری قدرت رکھتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب کسی فلمی اداکارہ کا دوپٹہ شانوں سے سرک جانا ہی عریانیت اور فحاشی قرار پاتا تھا۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں عشق و محبت کے قصے...
  2. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    تہذیب اپنی اصل کے اعتبار سے یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور وضع کے لحاظ سے اس کا استعمال "اندارائن (ایک قسم کا کڑوا پھل) سے رس نکال کر اس کی تلخی دور کرنے اور کھانے کے قابل بنانے"کے لیے ہوتا ہے۔ عربی سے ہی مستعار لے کر اردو میں استعمال شروع ہوا اور بہت معنوں میں ہوا: 1- اصلاح، پاک کرنا، صفائی،...
  3. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

  4. تہذیب

    پہلا کھانا

    نئی نویلی دلہن نے اپنی امی کو فون کیا ۔ " امی جان ! وہ کہتے ہیں کہ آج شام کا کھانا تم بنانا" " ہاں ہاں ! بیٹی ۔ ضرور بنانا۔ یہ یہ ڈشیں بنانا ۔ یاد رکھو کہ مرد کے دل کو رستہ اس کے پیٹ سے ہو کے گذرتا ہے۔" دوسرے دن امی نے بیٹی کو فون کیا ۔ " بیٹی ! کل شام کا ڈنر کیسا رہا ؟ " پتہ نہیں امی ...
  5. ن

    ننگی تہذیب

    ایمان و یقیں کی دولت سے مالا مال تھا ماضی اپنا بحشیت ایک قوم جانے جاتے تھے زُبان خاص وعام تھے ہمارے قصے لوگ اپنی تہذیب کے گُن بھی گاتے تھے سجدہٴ شہادت نے ماتھوں کو سجا رکھا تھا تختئی غازی نے سینوں کو چُھپارکھا تھا یہاں قاسم تھا ، غزنوی بھی یہاں محمود تھا ایاز بھی یہاں پر سوچ تھی قوتِ...
  6. تہذیب

    نیت میں کھوٹ

    سندرداس اپنے بگھوان کا زبردست پجاری تھا۔ ہروقت گیان دھیان میں لگا رہتا۔ بھگوان اپنے بھگت کی عقیدت اور پاٹھ سے بہت خوش ہوا۔ ایک رات سندرداس کے خواب میں آیا اور کہنے لگا۔ " میں تمہارے پاٹھ سے بہت پرسن ہوا ہوں ، تم نے جتنی میری پوجا پاٹھ کی ہے ، شاید ہی کسی اور بالک نے کی ہوگی ، اس لیے میری اچِھا...
  7. تہذیب

    کچھ مزید مزیدار ۔۔۔

    آج سے 64 سال پہلے ایک قوم کو اپنے لیئے ایک خطہ زمین کی تلاش تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ آج 64 سال بعد ایک خطہ زمین کو ایک قوم کی تلاش ہے !!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔$$$$£££££۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ کام کرنے سے زیادہ غلطیوں کا امکان ہوتا ہے ۔ کام کم کریں تو غلطیاں بھی کم ہوں گی ۔ بالکل...
  8. تہذیب

    امریکی سیاح اور دیسی ٹیکسی ڈرائیور

    ایک امریکی لاہور کی سیر کررہا تھا ، مینار پاکستان کو دیکھ کر ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا کہ یہ کیا ہے ؟ ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا کہ یہ ہماری قومی یادگار ہے ۔ امریکی نے کہا کہ ہماری قومی یادگاریں تو بے شمار ہیں اور اس سے کئی گنا بڑی ہیں ۔ مال روڈ پر واپڈا ہاؤس دیکھ کر امریکی نے پھر پوچھا کہ یہ کیا...
  9. تہذیب

    ڈپلومیسی

    چند سال پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدر بش سے پوچھا گیا کہ عراق پر حملہ کرنے پر کیوں زور دیا جارہا ہے ؟ جواب دیا گیا ۔ " کیونکہ عراق کے پاس مہلک خیز ہتھیار موجود ہیں ۔" سوال۔" اس کا کیا ثبوت ہے کہ ان کے پاس ایسے ہتھیار موجود ہیں ؟ " " ہمارے پاس ان ہتھیاروں کی سپلائی کی رسیدیں موجود ہیں " ھاھاھا...
  10. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ایک پنجابی دیہاتی بھاگم بھاگ ریل گاری پر سوار ہوا۔ اس کے سر پر چار سیر دیسی گھی سے بھری ہوئی ولٹوہی بھی تھی۔ ڈبے کے اندر آکر وہ خود تو ایک طرف ٹھنس گیا لیکن ولٹوہی رکھنے کے لیے اسے کوئی جگہ نظر نہ آئی۔ مسافروں کے پاؤں میں پہلے ہی بہت زیادہ سامان پڑا ہوا تھا۔ بہت دیر سوچنے کے بعد اس نے ولٹوہی کو...
  11. ن

    جیوے پاکستان

    بہت مُختصر لفظوں میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرنا چاہوں گا کل پورے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا۔ بالکل ایسے ہی جیسے دیگر صوبے اپنی اپنی ثقافتوں کو اُجاگر کررہے ہوتےہیں۔ مگر جو چیز ہمارے ذہنوں میں ہمارے نام نہاد سیاسی رہنما آہستہ آہستہ داخل کررے ہیں وہ صوبائی خود مختاری کا عنصر ہے۔ اورغور سے...
  12. ع

    " گالی "

    گالی ، نا شائستہ ، نازیبا ، سخت ، کڑوے کسیلے الفاظ کا وہ مجموعہ ہے جو کسی کو ذلیل کرنے کے لیے اور اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے بولا جائے ۔ یہ ایک آلہ ہے جس کے ذریعے یہ پیمائش کی جا سکتی ہے کہ ایک فرد ، سماج یا معاشرہ کتنا تہذیب یافتہ ہے ؟ " گالی " عموماً غصّے کی حالت میں وجود میں آتی ہے ۔...
  13. مغزل

    مدرز ڈے یا یومِ ماں --- ماں جیسے عظیم رشتے سے مذاق، ناطقہ سے

    مدرز ڈے یا یومِ ماں ماں جیسے عظیم رشتے سے مذاق (میرے اظہاریہ ناطقہ سے ) ایک لڑکا ایک لڑکی سے بہت پیا ر کرتا تھا، کہتا تھا کہ میں تمھارے لیے کچھ بھی کرسکتا ہوں، جو مانگو ،لا کر دے سکتا ہوں، لڑکی نے کہا، اچھا اپنی ما ں کا دل لادو، بد بخت لڑکے نے ماں کا دل نکال لیا اور چل پڑا اپنی محبوبہ کو...
Top