تاجکستان

  1. حسان خان

    تاجکستانی فارسی شاعر مؤمن قناعت کا جنازہ و تدفین

    شاعرِ توانا اور ادبیاتِ مُعاصرِ تاجک کے ایک سُتونِ اُستُوار مؤمن قناعت، کہ جو ۱۸ مئی کو ۸۶ سال کی عُمر میں دوشنبہ میں وفات پا گئے تھے، کو آرامگاہِ لُچاب میں بازار صابر [ایک تاجکستانی شاعر] کی قبر کے کنارے دفن کر دیا گیا۔ اُستاد قناعت کے وداع اور نمازِ جنازہ کے مراسم دارالحکومت کی مرکزی مسجد میں...
  2. حسان خان

    ماوراءالنہری تاجکان اور اُزبکان برادر اقوام ہیں - محمّدجان شکوری بُخارائی

    "تاجیکان و اُزبکان دو خلقِ برادرند، اگرچه به دو خاندانِ خلق‌ها تعلق دارند. می‌توان گفت، که شِیرپیوند هستند و در بسیار موردها با شِیرِ یک زن، یک دایه پرورش یافته‌اند. در آسیایِ مرکزی، حتّیٰ بیرون از حدودِ آن چنین دو خلقی کم می‌توان پیدا کرد، که تا این اندازه خونشان به هم آمیخته، هستیِ معنوی، بینش...
  3. حسان خان

    دوشنبہ، تاجکستان میں 'روزِ پرچمِ ملّی' منایا گیا

    جشنِ پرچمِ ملّی کے روز شہرِ دوشنبہ کی خیابانیں اور سرکارتی عمارتیں تاجکستان کے سہ رنگی پرچم سے آراستہ کی گئی تھیں۔ یہ روز تاجکستان میں ہر جگہ منایا گیا۔ تاجکستان میں سال ۲۰۰۹ء سے 'روزِ پرچّمِ ملّی' نامی یہ جشن منایا جا رہا ہے، جس کا شمار سرکاری جشنوں میں سے ہوتا ہے۔ حُکّام اِس جشن کو ریاستی...
  4. حسان خان

    تاجکستان کی ولایتِ ختلان کے شہر فرخار میں نوروز کا مرکزی جشن

    عکاس: محمودجان رحمت‌زاده تاریخ: ۲۱ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  5. حسان خان

    تاجکستانی شہر 'کولاب' میں جشنِ نوروز

    عکاس: محمودجان رحمت‌زاده تاریخ: ۲۰ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  6. حسان خان

    تاجکستان کا ایک گاڑی ران جمعے کے روز پیسوں کی بجائے ثواب کماتا ہے

    ہمسایہ فارسی گو ملک، اور میرے ایک روحانی وطنِ مألوف، تاجکستان میں آج کل یہ دلچسپ خبر زباں زد ہے۔ چونکہ مجھے یہ خبر جالب لگی، لہٰذا وسیع تر نشر کے لیے اِس کو اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ثواب به جایِ پول در یک خط‌سَیرِ دوشنبه دوشنبہ کے ایک راستے میں پیسے کی بجائے ثواب یک رانندهٔ تاجیک هر روزِ جمعه...
  7. حسان خان

    محبوب فارسی گو ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں برف باری

    عکاس: مؤمن احمدی تاریخ: ۲۶ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  8. حسان خان

    دوشنبہ، تاجکستان کا زُودہنگام موسمِ زمستان

    اِس سال زمستان اور برف باری دوشنبہ اور تاجکستان کے دیگر علاقوں کی جانب اپنے معمول کے وقت سے پیشتر آ گئے ہیں۔ ماخذِ تصاویر تاریخ: ۲۳ نومبر ۲۰۱۶ء ختم شد!
  9. حسان خان

    گذشتہ سو سالوں کے دوران تاجکستان کے صوبۂ سُغد کی خواتین کے روایتی لباس کی روِش

    ایک تاجکستانی دُختر 'فرَنگِیس معصومووا' نے ڈھائی دقیقوں کی اِس ویڈیو میں تاجکستانی سُغدی عورتوں کی روِشِ لباس کی صد سالہ تاریخ پیش کی ہے۔ (یاد دہانی: ماوراءالنہری تاجکوں اور ازبکوں کے روایتی ملبوسات کی طرز یکساں ہے۔) صوبۂ سُغد کا محلِ وقوع یہاں کا صدر مقام 'خُجند' ہے۔
  10. حسان خان

    شاہراہِ خاروغ-مُرغاب (تاجکستانِ عزیز)

    عکاس: مظفّر امام‌داد تاریخ: ۴ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  11. حسان خان

    دوشنبہ، تاجکستان میں کتابوں کی نمائش

    عکاس: سروِناز روح اللہ تاریخ: ۸ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  12. حسان خان

    فارسی گو ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں عیدِ فطر

    "عید مبارک": جشن‌گیریِ عیدِ رمضان در دوشنبه "پایان‌رسیِ ماهِ شریفِ رمضان - عیدِ فطر عنوان می‌شود. در این روز سحرِ بروقت مردان به مسجدها برای گزاشتنِ نمازِ عید رفته زنان به آرایشِ دسترخوان مشغول می‌شوند. پس از نماز هم‌دیگر را با عیدِ سعیدِ فطر تبریک نموده مردمِ تاجیکستان به عیادتِ عزاداران،...
  13. حسان خان

    دوشنبہ، تاجکستان میں یومِ اطفال کی تجلیل

    دنیا کے دیگر کئی ممالک کی طرح فارسی گو ملک 'تاجکستان' میں بھی یکم جون کو یومِ اطفال منایا گیا۔ دارالحکومت 'دوشنبہ' میں اِس سلسلے میں ایک جشن منعقد کیا گیا تھا، جس کی چند تصاویر ذیل میں پیش ہیں۔ تاریخ: یکم جون ۲۰۱۶ء تصاویر کا ماخذ جاری ہے۔۔۔
  14. حسان خان

    بی بی سی فارسی کے تاجک خبرنگار داریوش رجبیان کی جانب سے میری فارسی نثر کی حوصلہ افزائی

    تاجکستان کے بعض نامور اہلِ قلم نے چند سال قبل ماوراءالنہری فارسی کی وضعیت بہتر کرنے، اسے شوروی دور کے نقائص اور بیماریوں سے تندرست رکھنے، فارسی خط کے تاجکستان میں جلد سے جلدتر نفاذ کی کوششوں کے لیے، تاجکستان اور دوسرے فارسی گو ملکوں کے درمیان لسانی، ادبی اور ثقافتی رابطوں میں اضافہ کرنے کے لیے،...
  15. حسان خان

    تاجکستانِ عزیز میں جشنِ نوروز

    عکاسان: محمود جان رحمت زادہ، آرزو کریم، برات یوسفی تاریخ: ۲۱ مارچ ۲۰۱۶ء ماخذ شہرِ کولاب میں جشنِ نوروز کی تجلیل قُرغان تپّہ کے ساکنوں نے بھی جشنِ نوروز کو باشکوہ انداز میں منایا۔ تاجکستان کا پائتخت دوشنبہ دوشنبہ میں نوروز کی تجلیل میں منعقد ہونے والی تقریب میں...
  16. حسان خان

    تاجکستان کے کوہ ہائے پامیر کے درمیان مقیم قرغیز بادیہ نشینوں کی زندگی

    عکاس: جانیل یوسف جان تاریخ: ۲۶ دسمبر ۲۰۱۵ء ماخذ
  17. حسان خان

    قُرغان تپّہ، تاجکستان میں 'سالِ عائلہ' کی اختتامی تقریب

    تاجکستان میں سالِ ۲۰۱۵ کو 'سالِ عائلہ' کے نام سے معنون کیا گیا تھا۔ اسی سلسلے میں ولایتِ ختلان کی حکومت نے شہرِ قُرغان تپّہ میں پانچ نومبر کے روز اختتامی ثقافتی تقریب منعقد کی جس میں رواں سال ازدواجی سلسلے میں منسلک ہونے والے دسیوں نوجوان جُفتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ عائلہ = خاندان،...
  18. حسان خان

    تاجکستان کا قومی ترانہ (مع متن و ترجمہ)

    دیارِ ارجمندِ ما به بختِ ما سرِ عزیزِ تو بلند باد سعادتِ تو، دولتِ تو بی‌گزند باد ز دوریِ زمانه‌ها رسیده‌ایم به زیرِ پرچمِ تو صف کشیده‌ایم، کشیده‌ایم زنده باش، ای وطن تاجیکستانِ آزادِ من! (اے) ہمارے دیارِ ارجمند ہماری خوش بختی سے تمہارا سرِ عزیز بلند رہے تمہاری سعادت، تمہارا اقبال بے گزند رہے ہم...
  19. حسان خان

    کشورِ تاجکستان ازبک خبرنگار صدرالدین عاشور کی نظر سے

    ریڈیو فری یورپ کے ازبک شعبے 'آزادلیک' کے خبرنگار صدرالدین عاشور چند روز قبل تاجکستان کے سفر پر گئے تھے، جہاں سے وہ لوگوں کی روزمرہ طرزِ حیات، فصل کاٹنے اور جمع کرنے والے دہقانوں اور مملکت کے مناظر کی مختلف تصاویر اپنے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر کے لائے ہیں۔ ماخذ: آزادلیک تاریخ: ۱۰ اکتوبر ۲۰۱۵ء...
  20. حسان خان

    "میر سید علی ہمدانی زبانِ فارسی کے مبلغ تھے"

    "میر سید علی ہمدانی کی بے نظیر شخصیت اور پُرثروت تالیفات زمانوں سے اہلِ علم و دانش کی توجہ کو جلب کرتی آ رہی ہیں۔" یہ بات آج شہرِ دوشنبہ میں عالموں اور دانشمندوں کی موجودگی میں منعقد ہونے والے موتمر 'میر سید علی ہمدانی کا عالمی تمدن میں مقام' کے دوران کہی گئی۔ مذکورہ موتمر بزرگ مفکر میر سید علی...
Top